天使钢领,顶立,اسپیننگ رنگ TENSL، ٹیکسٹائل رنگ، پلاسٹک کریڈل

        ڈیوریبل پروڈکٹس

نارمل اسٹیل رنگ
بلیک فنیش اسٹیل رنگ
®TENSL اسٹیل رنگ
الوئے اسٹیل رنگ
ٹاپ اپرون کریڈل
الاسٹک کور
پریشر بار اسپیسر
    
ٹیکسٹائل مشینری پارٹس
ٹیکسٹائل مشینری اسپیئرپارٹس
天使钢领,顶立,اسپیننگ رنگ TENSL، ٹیکسٹائل رنگ
 

 

 天使钢领,顶立,اسپیننگ رنگ TENSL، ٹیکسٹائل رنگ، پلاسٹک کریڈل
 

زیانیانگ ڈیوریبل مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ چین میں ٹیکسٹائل پارٹس (ٹیکسپارٹس)، بنیادی کمپونینٹس یعنی لازمی پرزوں، اور ٹیکسٹائل اکسسریز مینوفیکچررز اور سپلائرز کی دنیا میں ایک اہم کمپنی ہے۔ سنگاپور کی ایک غیرملکی سرمایہ کار کمپنی ہونے کی وجہ سے اس کے ہیڈکوارٹرز اور پیداوار کے بڑے کارخانے زیانیانگ میں قائم ہیں جو آٹھویں عجوبۂ عالم زیان کے بازو میں واقع ہے۔


صنعت کاری کی جدید اور ہائی ٹیک تکنیکوں، بین الاقوامی معیار کیو سی اور عمدہ قسم کے مٹیریل پر اعتماد کرتے ہوئے ہماری کمپنی ٹیکسٹائل پارٹس (ٹیکسپارٹس) اور صنعت کاری کے لئے ٹیکسائل اکسسریز بناتی ہے۔ صنعت کاری کی مصنوعات میں کاٹن رنگ اسپیننگ مشین یا اسپیننگ سسٹم ، دیگر مخصوص فیئر رنگ سپیننگ فریم یا رنگ فریم کے پارٹس پرزے شامل ہیں، جن پر ڈیوریبل کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک، ڈی ایل نمایاں ہوتا ہے، جس کے ضمرے میں عام قسم کے اسٹیل رنگ، فلینج رنگ، رنگ کپ) بلیک فنیش اسٹیل رنگ، ®TENSL اسٹیل رنگ، الوئے اسٹیل رنگ، ٹاپ اپرون کریڈلس (پلاسٹک کریڈل) زیادہ سخت الاسٹک کور برائے ٹاپ اپرون رولر ، پریشر بار اسپیسرز (ڈسٹینس کلپ میٹل بار) شامل ہیں۔


مختلف قسم کے ڈیوریبل اسٹیل رنگ (فلینج رنگ، رنگ کپ) جو خاص قسم کے ہیئرنیس اور دھاگوں کی آپی پی آئی قیمتیں کم کرنے کے لئے مختلف قسم کے ٹریویلرزپر منطبق ہوتے ہیں، جسے معیاری کوالیٹی اور تاحیات دیرپا خدمات کی وجہ سے بہت مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ اسٹیل رنگوں کی قدروقیمت اعلی معیار کے برانڈوں کے مساوی ہے جیسے بریکر، کنائے، آر اینڈ ایف وغیرہ۔ اس کے ٹاپ اپرون کریڈل (پلاسٹک کریڈل) برائے 70 ملی مٹر اور 75 ملی میٹر اسپینڈل گیج کو بڑے پیمانے پرٹیکسٹائل میلوں اور اسپینروں نے تسلیم کیا ہے۔


مپنی – ایک مخترع کمپونینٹس اور اکسسریز کی صنعت کار- ہمیشہ "گاہکوں کی ترجیحات" کی جستجو میں رہتی ہے تاکہ اپنی بہترین عمدہ مصنوعات، موثر خدمات اور بروقت ڈلیوری کی ضمانت کو عملی جامہ پہنا سکے۔ ٹیکسٹائل پارٹس پرزوں، اہم کمپونینٹس اور ٹیکسٹائل اکسسریز کے ایک پر اعتماد صنعت کار ہونے اور چین کے اہم کاٹن اسپیننگ مینوفیکچررز جیسے سنگھائی، ارفانگجی، جنگوی، ڈونگٹائی، ہونگجی کے سپلائر ہونے کی وجہ سے، اور عمدہ خدمات. اور غیرمعمولی پروڈکٹس اور مصنوعات نے ہمیں ٹیکسٹائل میلوں، اسپنرس (سوت کاتنے والوں)، اور دھاگے کے صنعت کاروں کے لئے ایک ناقابل تصخیر اورپراعتماد سپلائر بنا دیا ہے۔


ویب سائب میں داخل ہوتے وقت یاد رکھیں کہ تمام معلومات انگریزی میں ہوں گی۔ مزید برآں ہرطرح کی خط و کتابت بھی انگریزی میں ہی ہوگی۔


داخل ہونے کے لئے یہاں کلک کریں!


COPYRIGHT @ 2010, A Unique Manufacturer of Steel Ring, Top Apron Cradle (Plastic Cradle) Elastic Cover & Pressure Bar Spacer